تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے" کے متعقلہ نتائج

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے کے معانیدیکھیے

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے

ba.De aadmii ne daal khaa.ii to kahaa saada-mizaaj hai Gariib ne daal khaa.ii to kahaa kangaal haiबड़े आदमी ने दाल खाई तो कहा सादा-मिज़ाज है ग़रीब ने दाल खाई तो कहा कंगाल है

  • Roman
  • Urdu

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے کے اردو معانی

  • ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

Urdu meaning of ba.De aadmii ne daal khaa.ii to kahaa saada-mizaaj hai Gariib ne daal khaa.ii to kahaa kangaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii kaam me.n ek ke li.e badnaamii duusre ke li.e nekanaamii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone