تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدبُو دار" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدبُو دار کے معانیدیکھیے

بَدبُو دار

badbuu-daarबदबू-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

Roman

بَدبُو دار کے اردو معانی

صفت

  • متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

Urdu meaning of badbuu-daar

Roman

  • mutaffin, jis se sa.DaanaD aa.e, ufuunat rakhne vaala, sa.Daa hu.a, badbuu se bhara hu.a

English meaning of badbuu-daar

Adjective

  • bad smell, bad odour, of foul smell or odour

बदबू-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें से बुरी बास निकल रही हो, घृणास्पद, दुर्गंध-युक्त, जिसमें बुरी बास हो, बुरी बास से भरा हुआ

بَدبُو دار کے مترادفات

بَدبُو دار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدبُو دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدبُو دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone