تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَر" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَر کے معانیدیکھیے

بَدَر

badarबदर

وزن : 12

بَدَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چاند
  • محبوب، اولاد
  • باہر نکلا ہوا، باہر، گھر سے باہر، بیرون، جیسے ملک بدر، شہر بدر
  • کپاس، کپاس کا ڈوڈا، بنولا، ببو
  • بیرکا پیڑ یا پھل
  • حسابی غلطی
  • مدینہ کے قریب ایک شہر جہاں اسلام کی پہلی جنگ ہوئی تھی، جنگِ بدر

شعر

English meaning of badar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon
  • lover
  • any heavenly body fronting towards the sun
  • exiled, outside, out of doors, without, banished from
  • name of a place near Medina, when first battle of Islam was fought

बदर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेर का पेड़ या फल
  • कपास, कपास का डोडा, बिनौला, बब्बू
  • बाहर, बाहर बक्ला हुआ, घर से बाहर, बैरून, बाहरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone