تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَر کے معانیدیکھیے
بَدَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چاند
- محبوب، اولاد
- باہر نکلا ہوا، باہر، گھر سے باہر، بیرون، جیسے ملک بدر، شہر بدر
- کپاس، کپاس کا ڈوڈا، بنولا، ببو
- بیرکا پیڑ یا پھل
- حسابی غلطی
- مدینہ کے قریب ایک شہر جہاں اسلام کی پہلی جنگ ہوئی تھی، جنگِ بدر
شعر
در بدر کی خاک تھی تقدیر میں
ہم لیے کاندھوں پہ گھر چلتے رہے
English meaning of badar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- full moon
- lover
- any heavenly body fronting towards the sun
- exiled, outside, out of doors, without, banished from
- name of a place near Medina, when first battle of Islam was fought
बदर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बेर का पेड़ या फल
- कपास, कपास का डोडा, बिनौला, बब्बू
- बाहर, बाहर बक्ला हुआ, घर से बाहर, बैरून, बाहरी
بَدَر کے قافیہ الفاظ
بَدَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَر)
بَدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔