تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ کے معانیدیکھیے

بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ

badan pe nahii.n latta, paan khaa.e.n albattaबदन पे नहीं लत्ता, पान खाएँ अलबत्ता

ضرب المثل

Roman

بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ کے اردو معانی

  • غربت میں امیری ٹھاٹھ، پاس کچھ نہیں مگر اللے تللے کرے
  • چھیل چھبیلوں کے لیے کہا جاتا ہے جن کے پلے کچھ نہیں ہوتا ہے

Urdu meaning of badan pe nahii.n latta, paan khaa.e.n albatta

Roman

  • Gurbat me.n amiirii ThaaTh, paas kuchh nahii.n magar alalle talle kare
  • chhail chhabiilo.n ke li.e kahaa jaataa hai jin ke palle kuchh nahii.n hotaa hai

English meaning of badan pe nahii.n latta, paan khaa.e.n albatta

  • said when someone poor does something extravagant

बदन पे नहीं लत्ता, पान खाएँ अलबत्ता के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में धनवानों का सा ठाट, पास कुछ नहीं परंतु अलल्ले-तलल्ले करे
  • छैल छबीलों के लिए कहा जाता है जिसके पल्ले कुछ नहीं होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone