تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ کے معانیدیکھیے

بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ

badan par nahii.n latta paan khaa.e.n albattaबदन पर नहीं लत्ता पान खाएँ अल्बत्ता

ضرب المثل

Roman

بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ کے اردو معانی

  • غربت میں امیرانہ ٹھاٹھ ، پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے شوقین مزاج ہونا .

Urdu meaning of badan par nahii.n latta paan khaa.e.n albatta

Roman

  • Gurbat me.n amiiraana ThaaTh, paas kuchh na hote hu.e shauqiin mizaaj honaa

बदन पर नहीं लत्ता पान खाएँ अल्बत्ता के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी में अमीरी की तरह दिखना, पास कुछ न होते हुए भी शौक़ीन स्वभाव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone