تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن میں آگ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن میں آگ لَگْنا کے معانیدیکھیے

بَدَن میں آگ لَگْنا

badan me.n aag lagnaaबदन में आग लगना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

بَدَن میں آگ لَگْنا کے اردو معانی

 

  • سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

    مثال ان کا یہ حال ہے کہ نواب کا نام آیا اور بدن میں آگ لگ گئی۔

Urdu meaning of badan me.n aag lagnaa

Roman

  • saKht Gussaa aanaa, nihaayat naagavaar honaa, jhunjlaanaa

बदन में आग लगना के हिंदी अर्थ

 

  • कठोरतम क्रोध आना, अधिक अप्रिय लगना, झुंझलाना, क्रोधित होना

    उदाहरण उनका यह हाल है कि नवाब का नाम आया और बदन में आग लग गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن میں آگ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن میں آگ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone