تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا" کے متعقلہ نتائج

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ ور

مشہور، شہرۂ عام.

شُہْرَہ پُشْت

لڑائی جھگڑے میں مشہور، سرکش، جھگڑالو.

شُہْرَۂ عام

مشہورِ عام، مشہور.

شُہرَۂ اَنام

شُہْرَۂ عالَم

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

شُہْرَہ پُشْتی

لڑائی، جھگڑا، سرکشی، جنگجوئی.

شُہْرَۂ روزْگار

شہرۂ آفاق.

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ اُوڑْنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہرَۂ جُود و نَوال

سخاوت اور فیاضی کا شہرہ

شُہْرَہ اُڑانا

شہرت پھیلانا ، چرچا کرنا.

شُہرَہ ہونا

مشہور ہونا، نام ہونا

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

شُہْرَہ پَھیلْنا

دور دور تک مشہور ہونا.

شُہْرَہ مَچانا

ڈھنڈورا پیٹنا، مشہور کرنا.

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

سُہْراب

ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا کے معانیدیکھیے

بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا

ba.Daa jaane kiyaa, chhoTaa jaane hiyaaबड़ा जाने किया, छोटा जाने हिया

نیز : بڑا جانے کیا، بالک جانے ہیا, بالَک جانے ہِیا مانَس جانے کِیا

ضرب المثل

Roman

بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا کے اردو معانی

  • بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف
  • بچہ محبت سے اور آدمی کام یا خدمت سے مانوس ہوتا ہے اور اسی سے نتیجہ نکالتا ہے
  • بچہ جو اس سے محبت کرے اُسے اچھا سمجھتا ہے اور تجربہ کار آدمی دوسرے کے کام کو دیکھ کر اُس کے متعلق رائے قائم کرتا ہے

Urdu meaning of ba.Daa jaane kiyaa, chhoTaa jaane hiyaa

  • ba.Daa kaam kii taraf Khyaal kartaa hai aur bachcha muhabbat kii taraf
  • bachcha muhabbat se aur aadamii kaam ya Khidmat se maanuus hotaa hai aur isii se natiija nikaaltaa hai
  • bachcha jo is se muhabbat kare use achchhaa samajhtaa hai aur tajarbaakaar aadamii duusre ke kaam ko dekh kar is ke mutaalliq raay qaayam kartaa hai

बड़ा जाने किया, छोटा जाने हिया के हिंदी अर्थ

  • बड़ा काम की तरफ़ ध्यान करता है और बच्चा प्रेम की तरफ़
  • बच्चा प्रेम से और आदमी काम या सेवा से परिचित होता है एवं उसी से निष्कर्ष निकालता है
  • बच्चा जो उससे प्रेम करे उसे अच्छा समझता है और अनुभवी व्यक्ति दूसरे के काम को देख कर उसके संबंध में राय स्थापित करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ ور

مشہور، شہرۂ عام.

شُہْرَہ پُشْت

لڑائی جھگڑے میں مشہور، سرکش، جھگڑالو.

شُہْرَۂ عام

مشہورِ عام، مشہور.

شُہرَۂ اَنام

شُہْرَۂ عالَم

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

شُہْرَہ پُشْتی

لڑائی، جھگڑا، سرکشی، جنگجوئی.

شُہْرَۂ روزْگار

شہرۂ آفاق.

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ اُوڑْنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہرَۂ جُود و نَوال

سخاوت اور فیاضی کا شہرہ

شُہْرَہ اُڑانا

شہرت پھیلانا ، چرچا کرنا.

شُہرَہ ہونا

مشہور ہونا، نام ہونا

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

شُہْرَہ پَھیلْنا

دور دور تک مشہور ہونا.

شُہْرَہ مَچانا

ڈھنڈورا پیٹنا، مشہور کرنا.

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

سُہْراب

ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone