تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال" کے متعقلہ نتائج

بوسِیدَہ

بوسیدگی سے صفت، خَستہ، کہنہ، پرانا، گلا ہوا یا سڑا ہوا، قدیم، فرسودہ، پارینہ

بوسِیدَہ مَغْز

جو صحیح الدماغ نہ ہو، کمزور دماغ والا ، معمر آدمی جس کا دماغ کس مرض پیری کے باعث جواب دے چکا ہو، کم فہیم ، نا فہیم۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال کے معانیدیکھیے

بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال

ba.Daa aadmii daal khaa.e to saada-haal Gariib khaa.e to kangaalबड़ा आदमी दाल खाए तो सादा-हाल ग़रीब खाए तो कंगाल

ضرب المثل

بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال کے اردو معانی

  • ایک بات میں کسی کو عزت کسی کو ذلت، ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

English meaning of ba.Daa aadmii daal khaa.e to saada-haal Gariib khaa.e to kangaal

  • due to same thing someone gets prestige and someone gets insult

बड़ा आदमी दाल खाए तो सादा-हाल ग़रीब खाए तो कंगाल के हिंदी अर्थ

  • एक ही बात में किसी का सम्मान किसी का अपमान, एक ही काम में एक के लिए बदनामी दोसरे के लिए ख्याती होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا آدْمی دال کھائے تو سادَہْ حال غَرِیْب کھائے تو کَنْگال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone