تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد ذَوق کے معانیدیکھیے
بَد ذَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم، جس کی پسند اچھی نہ ہو، غیر میعاری چیزوں کو پسند کرنے والا
شعر
ایسے بد ذوق بھی نہیں ہیں ہم
منہ لگانے کو تجھ میں خاک نہیں
ارے ناداں ذرا تھم جا گھڑی بھر سوچ لے رک کے
کسی بد ذوق کے پیچھے کبھی دوڑے نہیں جاتے
کتنا بد ذوق شہر غزل ہے ظفرؔ
بہرے گونگے کی ہر سو ستائش ہوئی
English meaning of bad-zauq
Persian, Arabic - Adjective
- one with bad taste, person having no taste (in arts, literature, music, etc.)
बद-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो अच्छे-बुरे में भेद न कर सकता हो, जिसकी पसंद अच्छी न हो, जो किसी विशेष काम करने में दिलचस्पी न ले; जो काव्य-रसिक न हो
بَد ذَوق کے مترادفات
بَد ذَوق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد ذَوق)
بَد ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔