تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد ذَوق" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکِیا

ڈرنے والا ، کم ہمّت.

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد ذَوق کے معانیدیکھیے

بَد ذَوق

bad-zauqबद-ज़ौक़

وزن : 221

بَد ذَوق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم، جس کی پسند اچھی نہ ہو، غیر میعاری چیزوں کو پسند کرنے والا

شعر

English meaning of bad-zauq

Persian, Arabic - Adjective

  • one with bad taste, person having no taste (in arts, literature, music, etc.)

बद-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो अच्छे-बुरे में भेद न कर सकता हो, जिसकी पसंद अच्छी न हो, जो किसी विशेष काम करने में दिलचस्पी न ले; जो काव्य-रसिक न हो

بَد ذَوق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد ذَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد ذَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone