تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد زَبانی کے معانیدیکھیے
بَد زَبانی کے اردو معانی
اسم
- سخت کلامی، گستاخی، گندی یا فحش زبان، بدکلامی
شعر
ہم بھی کچھ منہ سے جو کہہ بیٹھیں تو پھر کتنی رہے
دیکھیے اچھی نہیں یہ بد زبانی آپ کی
خدا نے نیک صورت دی تو سیکھو نیک باتیں بھی
برے ہوتے ہو اچھے ہو کے یہ کیا بد زبانی ہے
English meaning of bad-zabaanii
Noun
- foul or obscene language, abuse, verbal impertinence
बदज़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- गंदी भाषा, बुरी बात करना, कड़वा बोलना, अशिष्ट भाषा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد زَبانی)
بَد زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔