تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد زَبان کے معانیدیکھیے
بَد زَبان کے اردو معانی
صفت
- برے الفاظ منھ سے نکالنے والا، گستاخ، منھ پھٹ، بد کلام
- گالی گلوج کرنے والا، گالی بکنے والا، دشنام طراز، منھ پھٹ
اسم، مذکر
- جو برے الفاظ منہ سے نکالے، جو گالی گلوج کرے، جو منہ پھٹ ہو
شعر
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سے
میں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
English meaning of bad-zabaan
बद-ज़बान के हिंदी अर्थ
بَد زَبان کے مترادفات
بَد زَبان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد زَبان)
بَد زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔