تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اُسْلُوبی" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اُسْلُوبی کے معانیدیکھیے

بَد اُسْلُوبی

bad-usluubiiबद-उस्लूबी

بَد اُسْلُوبی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • بے ڈھنگا پن، بد راہی

English meaning of bad-usluubii

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

  • clumsiness, ungainliness, indelicacy, gracelessness

बद-उस्लूबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • बेढंगापन, अशिष्टता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اُسْلُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اُسْلُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone