تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد عُنْوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد عُنْوانی کے معانیدیکھیے
بَد عُنْوانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
-
بے ضابطگی، رشوت خوری، بد نظمی، بے قاعدگی
مثال - آج کل ہر محکمے میں کچھ نہ کچھ بدعنوانی ہو رہی ہے
شعر
فریادوں نے اور بڑھا دی مدت بد عنوانی کی
بازو پھیلانے سے شاید بندھن ٹوٹیں جال کھلے
English meaning of bad-'unvaanii
Persian, Arabic - Noun
-
corruption, malpractice
Example - Aajkal har mahkame mein kuchh na kuchh bad-unvani ho rahi hai
बद-'उनवानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
-
कदाचार, भरष्टाचार, नियम-विरुद्धता
उदाहरण - आजकल हर महकमे में कुछ ना कुछ बदउनवानी हो रही है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد عُنْوانی)
بَد عُنْوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔