تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد سُلُوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد سُلُوک کے معانیدیکھیے
بَد سُلُوک کے اردو معانی
صفت
- لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب
- بدراہ نابکار
شعر
بد مزاج و بد دماغ و بد شعار و بد سلوک
بد طریق و بد زباں بد عہد و بد ظن آپ ہیں
English meaning of bad-suluuk
Adjective
- Abusive
बद-सुलूक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरा व्यवहार करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد سُلُوک)
بَد سُلُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔