اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْ شُگُونی کے معانیدیکھیے
بَدْ شُگُونی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منحوسیت، بدحالی کا وہم دلانے والا، شگون کا خراب ہونا
شعر
یہ پیدا ہوتے ہی رونا صریحاً بدشگونی ہے
مصیبت میں رہیں گے اور مصیبت لے کے اٹھیں گے
English meaning of bad-shuguunii
Noun, Feminine
- an act or talk presaging disaster, deed or words taken as bad omen
बद-शुगूनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शगुन का खराब होना, नुहूसत
بَدْ شُگُونی کے مترادفات
بَدْ شُگُونی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْ شُگُونی)
بَدْ شُگُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔