تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد سَرِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد سَرِشْت کے معانیدیکھیے
بَد سَرِشْت کے اردو معانی
صفت
- خراب طبیعت کا ، جس کے خمیر میں برائی ہو .
- برا، بد انتظامی، بد مزاج، بری فطرت اور عادت والا
شعر
وہ بد سرشت پرندہ ہے اس کا مسلک ہی
جو پک گئے وہ ثمر داغدار کرنا ہے
English meaning of bad-sarisht
Adjective
- ill-disposed, ill-natured, having an evil nature
- ill-disposed, ill-natured
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد سَرِشْت)
بَد سَرِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔