تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد رُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد رُوح کے معانیدیکھیے
بَد رُوح کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بھوت پریت یا چڑیل وغیرہ (روایتی طور پر)
شعر
غم کی بد روح سے کچھ اور توقع کیا ہو
رات کے پچھلے پہر اس کا یہ رونا رک جائے
ایک اک چہرے پہ سرمدؔ پڑ گئی شک کی لکیر
جانے کس بد روح نے لوگوں پہ سایہ کر دیا
بس کہ رکھا تھا مکاں مدتوں تم نے خالی
اس میں بد روح کوئی بسنے لگی آپ ہی آپ
English meaning of bad-ruuh
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- evil spirit, ghost
बद-रूह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भूत-प्रेत या चुड़ैल आदि (पारंपरिक रूप से)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد رُوح)
بَد رُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔