تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد قِسْمَت کے معانیدیکھیے
بَد قِسْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بد نصیب، بدبخت، برے نصیبے والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو
شعر
میں وہ بد قسمت ہوں جس کو ملی نہ ٹھنڈی چھاؤں
بھری جوانی تپتی راتیں بچپن بچپن دھوپ
پہنچ سکتا نہیں وہ اپنی منزل پہ کسی صورت
وہ بد قسمت مسافر جس میں کچھ دم خم نہیں ہوتا
میں بد قسمت وہ گلشن ہوں خزاں جس کا مقدر ہے
بہار آتی ہے دروازے سے آ کر لوٹ جاتی ہے
English meaning of bad-qismat
Persian, Arabic - Adjective
बद-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अभागा, दुर्भाग्यवान्, बुरी किस्मत वाला, भाग्यहीन, बदनसीब, बुरे नसीबे वाला
بَد قِسْمَت کے مترادفات
بَد قِسْمَت کے متضادات
بَد قِسْمَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد قِسْمَت)
بَد قِسْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔