تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد پَرْہیز" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد پَرْہیز کے معانیدیکھیے

بَد پَرْہیز

bad-parhezबद-परहेज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

بَد پَرْہیز کے اردو معانی

صفت

  • وہ مریض جو طبیب کی ہدایات کی پابندی نہ کرے، خواہش اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والا، غیر محتاط شخص

شعر

English meaning of bad-parhez

Adjective

  • non-abstainer, one who does not abstain from restricted diet

बद-परहेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो चिकित्सक के निर्देशों का पालन न करे, स्वास्थ्य का ध्यान न रखने वाला, जो खानपान या रहन-सहन में संयम न रखता हो, असंयमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد پَرْہیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد پَرْہیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone