تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد نِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نِیَّت کے معانیدیکھیے
بَد نِیَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جس کا ارادہ خراب ہو، برا ارادہ رکھنے والا، بد نظر، ظالم
- وہ شخص جس کی نظر کھوئی ہوئی ہو، ندیدا، ندیدہ، نظرہایا، بد ظن، بد نگاہ، طامع، حریص، لالچی
- بد معاملہ، بے ایمان، بد دیانت، لین دین کا کھوٹا
- شہوت پرست، زانی
English meaning of bad-niyyat
Persian, Arabic - Adjective
- ill-intentioned, ill-disposed, with mala fide intent, malicious malevolent
- greedy, avaricious, gluttonous
- lustful, sensual
- dishonest
बद-निय्यत के हिंदी अर्थ
بَد نِیَّت کے مترادفات
بَد نِیَّت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد نِیَّت)
بَد نِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔