تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد نِہاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نِہاد کے معانیدیکھیے
بَد نِہاد کے اردو معانی
صفت
- کمینہ، پاجی
- بری نسل کا، بدذات
شعر
سولیوں پہ جھولے گا بد نہاد ہر منصف
منصفی کا جب بھی ہم خود نصاب لکھیں گے
بھرا نہ اطلس و مرمر سے پیٹ خلقت کا
یہ بد نہاد اب آب و گیاہ مانگتی ہے
مجھ کو جو قتل کر کے مناتا رہا ہے جشن
وہ بد نہاد شخص مری ذات ہی میں تھا
English meaning of bad-nihaad
Adjective
- ill-disposed, ill-natured, ill-designed
بَد نِہاد کے مترادفات
بَد نِہاد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد نِہاد)
بَد نِہاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔