تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نَظَر کے معانیدیکھیے
بَد نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بری نظر سے دیکھنے والا، بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاؔؔ عورتوں پر)، بد نیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز): تیز یہ چشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے
- بری شکل کا، بد صورت، بد نما
- بد خواہ
شعر
حسن کی دل کشی پہ ناز نہ کر
آئنے بد نظر بھی ہوتے ہیں
کیا بد نام اک عالم نے غمگیںؔ پاک بازی میں
جو میں تیری طرح سے بد نظر ہوتا تو کیا ہوتا
English meaning of bad-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- looking with lewd eyes, ogler
- ugly, ill-favoured
- of evil aspect
बद-नज़र के हिंदी अर्थ
بَد نَظَر کے مترادفات
بَد نَظَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد نَظَر)
بَد نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔