تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بد نصیبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بد نصیبی کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: بَد نَصیب
بد نصیبی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بد بختی، بد قسمتی، تقدیر کی خرابی، قسمت میں کھوٹا پن ہونا
شعر
یہ بد نصیبی نہیں ہے تو اور پھر کیا ہے
سفر اکیلے کیا ہم سفر کے ہوتے ہوئے
بد نصیبی کہ عشق کر کے بھی
کوئی دھوکہ نہیں ہوا مرے ساتھ
English meaning of bad-nasiibii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
बद-नसीबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्भाग्य, भाग्य का खोटापन, तक़दीर की खराबी, बदकिस्मती
بد نصیبی کے مترادفات
بد نصیبی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بد نصیبی)
بد نصیبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔