تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد نَصیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نَصیب کے معانیدیکھیے
بَد نَصیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی قسمت میں تکلیف اور رنج ہو، مصیبت زدہ
- محروم
شعر
عاشق سا بد نصیب کوئی دوسرا نہ ہو
معشوق خود بھی چاہے تو اس کا بھلا نہ ہو
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
English meaning of bad-nasiib
Persian, Arabic - Adjective
बद-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अभागा, मंद भाग्य, बदक़िस्मत
بَد نَصیب کے مترادفات
بَد نَصیب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد نَصیب)
بَد نَصیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔