تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد مُعامَلَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد مُعامَلَہ کے معانیدیکھیے

بَد مُعامَلَہ

bad-mu'aamalaबद-मु'आमला

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

بَد مُعامَلَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لین دین کا خراب، حساب کتاب میں ایمانداری نہ برتنے والا، چالاک، بے ایمان

Urdu meaning of bad-mu'aamala

  • Roman
  • Urdu

  • len den ka Kharaab, hisaab kitaab me.n i.imaandaarii na baratne vaala, chaalaak, be.iimaan

English meaning of bad-mu'aamala

Persian, Arabic - Adjective

बद-मु'आमला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • व्यवहार करने में अनुचित, लेन देन में साफ़ न हो, व्यवहार कुटिल, जो मिलने-जुलने में अच्छा न हो, हिसाब किताब में ईमानदारी न बरतने वाला, छल करने वाला, बेईमान, चालाक

بَد مُعامَلَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد مُعامَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد مُعامَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone