تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد مَسْت کے معانیدیکھیے
بَد مَسْت کے اردو معانی
صفت
- نشے میں دھت، بری طرح مدہوش، نفس پرست، زانی، شراب خوار
شعر
اس چشم میں ہے سرمے کا دنبالہ پر آشوب
کیوں ہاتھ میں بدمست کے بندوق بھری دی
کسی بدمست کو راز آشنا سب کا سمجھتے ہیں
نگاہ یار تجھ کو کیا بتائیں کیا سمجھتے ہیں
جسے دیکھو وہی بدمست ہی مغرور ہے ہمدم
کوئی بندہ نہیں دنیا میں کس کس کو خدا سمجھو
English meaning of bad-mast
Adjective
- dead drunk, intoxicated, heavy drinker, inebriated, lustful, lewd
बद-मस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नशे में चूर होना, जो शराब आदि के कारण बहुत अधिक अचेत हो, बुरी तरह मस्त होना, मदोन्मत्त, मदहोश
بَد مَسْت کے مترادفات
بَد مَسْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد مَسْت)
بَد مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔