تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد مَعاش" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد مَعاش کے معانیدیکھیے

بَد مَعاش

bad-ma'aashबद-म'आश

وزن : 2121

بَد مَعاش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا
  • شریر، فسادی، چور، غنڈا، لچا، شہدا، زانی

English meaning of bad-ma'aash

Persian, Arabic - Adjective

बद-म'आश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

بَد مَعاش کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد مَعاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد مَعاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone