تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد خِصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد خِصال کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
جمع: بَد خِصَالُوں
بَد خِصال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ
شعر
دنیا کیوں اپنے سر کو جھکاتی ہے آج کل
کم مایہ بد خصال تونگر کے سامنے
English meaning of bad-KHisaal
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- ill-natured, having bad habits, of bad conduct, of bad habits, of evil disposition, ill-disposed;ill-natured, evil-minded, rude, immoral
बद-ख़िसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- बुरी लतों वाला, जिसके स्वभाव अच्छे न हों, बुरी प्रकृति वाला, दुष्ट स्वभाव वाला, नीच प्रकृति वाला
بَد خِصال کے مترادفات
بَد خِصال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد خِصال)
بَد خِصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔