تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد خَصْلَت" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد خَصْلَت کے معانیدیکھیے

بَد خَصْلَت

bad-KHaslatबद-ख़स्लत

وزن : 222

دیکھیے: بَد خِصال

Roman

بَد خَصْلَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

شعر

Urdu meaning of bad-KHaslat

Roman

  • barii Khaslto.n vaala, jis kii aadte.n achchhii na huu.n, barii fitrat aur aadat vaala, bad siirat, badaaKhlaaq, badamizaaj, ukha.D

English meaning of bad-KHaslat

Persian, Arabic - Adjective

  • of bad conduct, or habits, or disposition, ill-disposed, ill-natured

बद-ख़स्लत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुरी लतों वाला, जिसके स्वभाव अच्छे न हों, बुरी प्रकृति वाला, दुष्ट स्वभाव वाला, नीच प्रकृति वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد خَصْلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد خَصْلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone