تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد کَلام" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد کَلام کے معانیدیکھیے

بَد کَلام

bad-kalaamबद-कलाम

وزن : 2121

دیکھیے: بَد زَبان

Roman

بَد کَلام کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بد زبانی کرنے والا، بات بات میں گالی دینا، طعنے مارنا، زبان درازی کرنا، غیر مہذب طریقے سے بات کرنے والا، بد اخلاق، الول جلول بکنے والا

Urdu meaning of bad-kalaam

Roman

  • badazubaanii karne vaala, baat baat me.n gaalii denaa, taane maarana, zabaan daraazii karnaa, Gair muhazzab tariiqe se baat karne vaala, badaaKhlaaq, ilol jaluul bikne vaala

English meaning of bad-kalaam

Persian, Arabic - Adjective

  • using offensive language, ill-tongued, foul-mouthed

बद-कलाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अशब्द भाषा प्रयोग करने वाला, बदकलामी करनेवाला, गालियाँ बकनेवाला, गुस्ताख़ी से बात करनेवाला, मुँहफट, बदज़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد کَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد کَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone