تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْ حالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْ حالی کے معانیدیکھیے
بَدْ حالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بربادی، پرا گندگی، پریشانی، تباہی، خرابی
شعر
کفن کی جیب بھی خالی نہیں ہے
یہ بد حالی ہے خوشحالی نہیں ہے
دکھ کٹے زحمت کٹے کٹ جائے بد حالی سبھی
وقت کاٹے نا کٹے تو کیا کریں کس سے کہیں
عاشقوں کی خستگی بد حالی کی پروا نہیں
اے سراپا ناز تو نے بے نیازی خوب کی
English meaning of bad-halii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- badness of condition or circumstances
- pathetic condition
बद-हाली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कंगाली, दुर्दशा
- ख़राब हालत; बुरा हाल; दुर्दशा।
- दुर्दशा, कंगाली, बीमारी से दशा की खराबी
بَدْ حالی کے مترادفات
بَدْ حالی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْ حالی)
بَدْ حالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔