تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد گُمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد گُمان کے معانیدیکھیے
بَد گُمان کے اردو معانی
صفت
- شک کرنے والا، برا گمان رکھنے والا، برا خیال رکھنے والا، دوسرے کے بارے میں برے خیال رکھنے والا، شکی، بد ظن
- بد اعتماد
شعر
الفت کی تھیں دلیل تری بدگمانیاں
اب بد گمان میں ہوں کہ تو بدگماں نہیں
میرے ہر ایک سچ پہ انہیں جھوٹ کا گماں
کرتا ہے بد گمان خدا خیر ہی کرے
جو چپ رہا تو وہ سمجھے گا بد گمان مجھے
برا بھلا ہی سہی کچھ تو بول آؤں میں
English meaning of bad-gumaan
Adjective
- to be suspicious (of), be mistrustful (of), to be disaffected
- distrustful, disloyal
बदगुमान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी की ओर से बुरी धारणा रखे, जिसके मन में किसी की ओर से संदेह उत्पन्न हुआ हो, संदेह रखने वाला, दूसरे के बारे में बुरे विचार रखने वाला, संदेह रखने वाला, शक्की, संदेहशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد گُمان)
بَد گُمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔