تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد گُمان" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد گُمان کے معانیدیکھیے

بَد گُمان

bad-gumaanबदगुमान

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: بَد ظَن

  • Roman
  • Urdu

بَد گُمان کے اردو معانی

صفت

  • شک کرنے والا، برا گمان رکھنے والا، برا خیال رکھنے والا، دوسرے کے بارے میں برے خیال رکھنے والا، شکی، بد ظن
  • بد اعتماد

شعر

Urdu meaning of bad-gumaan

  • Roman
  • Urdu

  • shak karne vaala, buraa gumaan rakhne vaala, buraa Khyaal rakhne vaala, duusre ke baare me.n bure Khyaal rakhne vaala, shakkii, badzan
  • badetimaad

English meaning of bad-gumaan

Adjective

बदगुमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी की ओर से बुरी धारणा रखे, जिसके मन में किसी की ओर से संदेह उत्पन्न हुआ हो, संदेह रखने वाला, दूसरे के बारे में बुरे विचार रखने वाला, संदेह रखने वाला, शक्की, संदेहशील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد گُمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد گُمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone