تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد دِیانَت" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد دِیانَت کے معانیدیکھیے

بَد دِیانَت

bad-diyaanatबद-दियानत

وزن : 2122

بَد دِیانَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فریبی، دغا باز، جھوٹا، خیانت کرنے والا

English meaning of bad-diyaanat

Persian, Arabic - Adjective

बद-दियानत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो अमानत में खियानत करे, ख़ियानत करने वाला, बेईमान, फ़रेबी, दग़ाबाज़, झूटा,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد دِیانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد دِیانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone