تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑ بولا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑ بولا کے معانیدیکھیے

بَڑ بولا

ba.D-bolaaबड़-बोला

اصل: ہندی

بَڑ بولا کے اردو معانی

صفت

  • باتونی، شیخی مارنے والا، ڈینگیا، بڑے بول بولنے والا، جو خوب بڑھا چڑھا کر باتیں کرتا ہو، چرب زبان

English meaning of ba.D-bolaa

Adjective

  • swaggerer, braggart, boastful, swagger
  • bluster, gloat, show off

बड़-बोला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बातूनी, बड़ी बड़ी बातें बघारने या डींग हाँकने वाला, जो ख़ूब बढ़ा चढ़ाकर बातें करता हो, बड़े बोल बोलने वाला, डींगबाज़; शेख़ी बघारने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑ بولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑ بولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone