تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد بَخْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد بَخْتی کے معانیدیکھیے
بَد بَخْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جس کا نصیب یا قسمت خراب ہو، بد نصیبی، بد قسمتی
شعر
ایک رہزن کو امیر کارواں سمجھا تھا میں
اپنی بد بختی کو منزل کا نشاں سمجھا تھا میں
آج بد بختی سے جس خوش بخت کا شوہر ہوں میں
اس کو خط لکھا تھا پچھلے سال انٹرنیٹ پر
ذکر چھڑ جائے اگر قوم کی بد بختی کا
رہنماؤں کی طرف کوئی اشارہ نہ کرو
English meaning of bad-baKHtii
Noun, Feminine
- misfortune, bad luck, adversity, misery, wretchedness, badness, vice
बद-बख़्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाग्य की खराबी, अभागापन, बदक़िस्मती
بَد بَخْتی کے مترادفات
بَد بَخْتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد بَخْتی)
بَد بَخْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔