تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد بَخْت کے معانیدیکھیے
بَد بَخْت کے اردو معانی
صفت
- جس کی قسمت میں تکلیف اور رنج ہو، مصیبت زدہ
- منحوس، ظالم
شعر
ہم سا بد بخت زمانے میں کوئی کیا ہوگا
ہم کو خوشیاں بھی ملیں درد و الم کی صورت
یہ ہجر نہ جانے مجھے کیا وقت دکھائے
اور تم کسی بد بخت کو کیوں یاد کرو گے
کسی کے حسن عالم تاب کی تنویر کے صدقے
کسی بد بخت کی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
English meaning of bad-baKHt
Adjective
- unfortunate, unlucky, wretched, miserable
- doomed, accursed
- bad, evil, vicious
बद-बख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अभागा, बदनसीब, बदक़िस्मत, जिस की क़िस्मत में तकलीफ़ और रंज हो
- अशुभ, मनहूस, अत्याचारी, क्रूर, ज़ालिम
بَد بَخْت کے مترادفات
بَد بَخْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد بَخْت)
بَد بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔