تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد باطِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد باطِن کے معانیدیکھیے
بَد باطِن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دل کا کھوٹا، منافق، شرپسند، کینہ پرور، خبیث، جس کی نیت خراب ہو
شعر
آئنے گرد کدورت سے جو بد باطن ہوں
کیوں نہ اخلاص کے چھینٹوں سے جلا دی جائے
کبھی کج طبع کو دیکھا نہ سیدھی راہ پر آتے
جو ہے دراصل بد باطن وہ اچھا ہو نہیں سکتا
English meaning of bad-baatin
बद-बातिन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बुरी प्रकृतिवाला, दुरात्मा, खबीस, दुष्ट, निकृष्ट या बुरे मन, विचार और इरादा रखने वाला व्यक्ति
بَد باطِن کے مترادفات
بَد باطِن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد باطِن)
بَد باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔