تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اَوسان" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَوسان کے معانیدیکھیے

بَد اَوسان

bad-ausaanबद-औसान

اصل: عربی

وزن : 2221

دیکھیے: بَد حَواس

بَد اَوسان کے اردو معانی

صفت

  • بد حواس، گھبرایا ہوا، مضطرب، پریشان، بوکھلایا ہوا، خوف زدہ، خائف، بیہوش، بے عقل، بے وقوف
  • جس کے حواس کام نہ کرتے ہوں

English meaning of bad-ausaan

बद-औसान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदहवास, घबराया हुआ, हतबुद्धि, भौचक, बौखलाया हुआ, परेशान, बेहोश, बेवक़ूफ़
  • जिसकी इन्द्रियां काम न करती हों, जिसकी अक़्ल मारी गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اَوسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اَوسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone