تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد اَنْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَنْجام کے معانیدیکھیے
بَد اَنْجام کے اردو معانی
صفت
- جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو انجام اور انتہا کے اعتبار سے برا اور خراب ہو
شعر
آغاز محبت کے مزے نے کیا غافل
اب تک نہ تھے ہم اس کے بد انجام سے واقف
حوریں نہیں مومنؔ کے نصیبوں میں جو ہوتیں
بت خانے ہی سے کیوں یہ بد انجام نکلتا
محفل دور غزل صرف مے و جام نہ ہو
زندگی میری بھلا کیسے بد انجام نہ ہو
English meaning of bad-anjaam
Adjective
- having a bad end, having an inauspicious end
बद-अंजाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका परिणाम अशुभ हो, जो अंत में विपत्ति का कारण हो, बुरा अंत
بَد اَنْجام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد اَنْجام)
بَد اَنْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔