تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد اَمْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَمْنی کے معانیدیکھیے
بَد اَمْنی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال
- گڑبڑ، انتشار، بغاوت
English meaning of bad-amnii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- conflict, lawlessness, unrest, public disturbance
बद-अमनी के हिंदी अर्थ
بَد اَمْنی کے مترادفات
بَد اَمْنی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد اَمْنی)
بَد اَمْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔