تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَخْلاق کے معانیدیکھیے

بَد اَخْلاق

bad-aKHlaaqबद-अख़्लाक़

وزن : 2221

بَد اَخْلاق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • غیرمہذب، کج خلق، بری عادتوں والا

English meaning of bad-aKHlaaq

Persian, Arabic - Adjective

  • of bad habits, ill behaved, ill-mannered, rude, immoral

बद-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दुःशील, बेमुरव्वत, दुर्व्यवहार करने वाला, जिसका व्यवहार अच्छा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone