تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بچپنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بچپنا کے معانیدیکھیے
بچپنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کم سنی، لڑکپن
- نادانی، ناسمجھی
شعر
ابھی دکھاؤ نہ تصویر زندگی اس کو
یہ بچپنا ہے ابھی مسکرانا چاہتا ہے
جہاں ضدیں کیا کرتا تھا بچپنا میرا
کہاں سے لاؤں کھلونوں کی ان دکانوں کو
English meaning of bachpanaa
Noun, Masculine
- childhood, childishness
बचपना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कम सिनी, लड़कपन
- नादानी, नासमझी
بچپنا کے مترادفات
بچپنا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بچپنا)
بچپنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔