تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے کے معانیدیکھیے

بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے

bachh.Daa khuu.nTe ke bal kuudtaa haiबछ्ड़ा खूंटे के बल कूदता है

نیز : بَچْھڑا ناچتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر, بَچْھڑا کُھون٘ٹی ہی کے بَل کُودْتا ہے, بَچْھڑا کودتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر

ضرب المثل

Roman

بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
  • رشتہ داروں کی مدد پر ناز کرنا
  • چھوٹا آدمی بڑے کا سہارا پا کر ہی اکڑ دکھاتا ہے

Urdu meaning of bachh.Daa khuu.nTe ke bal kuudtaa hai

Roman

  • har shaKhs himaayatii kii taaqat par eka.Dtaa hai, har ek apne zabardast vasiile par bharosaa rakhtaa hai
  • rishtedaaro.n kii madad par naaz karnaa
  • chhoTaa aadamii ba.De ka sahaara pa kar hii eka.D dikhaataa hai

बछ्ड़ा खूंटे के बल कूदता है के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति पक्षधर के बल पर अकड़ता है, हर एक अपने ज़बरदस्त माध्यम पर विश्वास रखता है
  • संबंधियों की सहायता पर घमंड करना
  • छोटा आदमी बड़े का सहारा पाकर ही अकड़ दिखाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone