تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے کے معانیدیکھیے

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

bachcho.n se ghar kii raunaq haiबच्चों से घर की रौनक़ है

ضرب المثل

Roman

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے کے اردو معانی

  • بچّوں کی وجہ سے گھر میں چہل پہل رہتی ہے، اگر بچّے نہ ہوں تو گھر بے رونق معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of bachcho.n se ghar kii raunaq hai

  • bachcho.n kii vajah se ghar me.n chahl pahal rahtii hai, agar bachche na huu.n to ghar beraunak maaluum hotaa hai

बच्चों से घर की रौनक़ है के हिंदी अर्थ

  • बच्चों की वजह से घर में चहल-पहल रहती है, अगर बच्चे न हों तो घर बेरौनक़ मालूम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone