تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَت" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَت کے معانیدیکھیے

بَچَت

bachatबचत

اصل: ہندی

وزن : 12

بَچَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو
  • بچنے، باقی رہنے، ضائع نہ ہونے یا محفوظ رہنے کی صورت حال
  • کفایت، کم خرچ ہونے کی صورت
  • فائدہ، نفع
  • تحفظ، حفاظت (بچنا سے)، بچاو

شعر

English meaning of bachat

बचत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जो शेष रहे; बचने का भाव; बचा हुआ अंश
  • बचने का भाव, बचे हुए होने की अवस्था या भाव, बचा हुआ अंश, जो शेष रहे
  • कम व्यय करने की अवस्था, पर्याप्तता
  • लाभ।
  • व्यय आदि के बाद बच रहनेवाली धन-राशि
  • लाभ, फ़ायदा
  • सुरक्षा, बचाव

بَچَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone