تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بچن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بچن کے معانیدیکھیے
بچن کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- قول ، بات ، کلام ، بول .
- عہد ، پیمان ، وعدہ ، قول و قرار ، یقین دہانی .
- شگون ، دال ، زائچہ .
- مقولہ ، کہاوت .
- تخاطب ، بات کرنے کا عمل ، لہجہ.
- قسم
- شعر و سخن ، کلام ، شاعری
ہندی - اسم، مؤنث
- بچنا سے اسم کیفیت ؛ بچی ہوئی چیز ، ترکیب میں مستعمل
شعر
ولیؔ کوں کہے تو اگر یک بچن
رقیباں کے دل میں کٹاری لگے
جو سنیا تیرے دہن سوں یک بچن
بھید پایا نسخۂ اسرار کا
کھڑی مست انچل مست ڈھلی مست اوڑھی مست
گزک مست نقل مست بچن مست پری مست
English meaning of bachan
Sanskrit - Noun, Masculine
- composition, poetry
- declaration, affirmation, assurance
- pledge, pact, oath
- precept, saying
- promise, agreement
- speech, conversation
- word, expression, promise
Hindi - Noun, Feminine
- abstinence, self-restraint, forbearance
बचन के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- मुँह से निकला हुआ सार्थक शब्द, वचन
- बोलने की प्रक्रिया
- वाणी, वाक्
- शब्द, बोल
- आश्वासन
- कहावत
- कविता
- भाषण
- घोषणा
- शपथ
- वादा
हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संयम, आत्मसंयम, सहनशीलता
- बची हुई चीज़
بچن سے متعلق محاورے
بچن کے قافیہ الفاظ
بچن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بچن)
بچن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔