تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچن" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بچن کے معانیدیکھیے

بچن

bachanबचन

وزن : 12

بچن کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • قول ، بات ، کلام ، بول .
  • عہد ، پیمان ، وعدہ ، قول و قرار ، یقین دہانی .
  • شگون ، دال ، زائچہ .
  • مقولہ ، کہاوت .
  • تخاطب ، بات کرنے کا عمل ، لہجہ.
  • قسم
  • شعر و سخن ، کلام ، شاعری

ہندی - اسم، مؤنث

  • بچنا سے اسم کیفیت ؛ بچی ہوئی چیز ، ترکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of bachan

Sanskrit - Noun, Masculine

  • composition, poetry
  • declaration, affirmation, assurance
  • pledge, pact, oath
  • precept, saying
  • promise, agreement
  • speech, conversation
  • word, expression, promise

Hindi - Noun, Feminine

  • abstinence, self-restraint, forbearance

बचन के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह से निकला हुआ सार्थक शब्द, वचन
  • बोलने की प्रक्रिया
  • वाणी, वाक्
  • शब्द, बोल
  • आश्वासन
  • कहावत
  • कविता
  • भाषण
  • घोषणा
  • शपथ
  • वादा

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संयम, आत्मसंयम, सहनशीलता
  • बची हुई चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بچن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بچن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone